فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا

فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا

فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کینٹ کے مطابق ڈیرہ اڈا کے رہائشی غفار کو نعمان نامی شخص نے ٹانگ میں فائر مارا جسے نشتر منتقل کرکے کارروائی شروع کر دی ہے دونوں کے مابین پرانی دشمنی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں