خاتون سے دوبارہ شادی کر کے تشدد قید رکھنے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے دوبارہ شادی کر کے تشدد قید رکھنے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ پیرودہائی پولیس نے خاتون کو طلاق دیکر دوبارہ شادی کر کے تشدد کا نشانہ بنانے اور قید کرکے رکھنے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) فتح نے بتایاکہ اس نے بیٹی کی شادی کاشف سے کی جس نے طلاق دے دی پھر اس نے اپنے بھائی فیصل نکاح کرایا اور طلاق دلوا کر خود شادی کرلی اور پھر میری بیٹی پر تشدد کیا اور اسے قید بھی کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں