مناواں مقابلے میں ہلاک ڈاکوبلال ڈاکٹرخولہ کے قتل میں ملوث تھا:پولیس

مناواں مقابلے میں ہلاک  ڈاکوبلال ڈاکٹرخولہ کے  قتل میں ملوث تھا:پولیس

مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ڈاکو بلال ڈاکٹر خولہ کے قتل میں ملوث تھا

لاہور (خبر نگار سے )دوران ڈکیتی ڈاکٹر خولہ کو بلال اور اسکے ساتھی نے قتل کیا تھا ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کیا تھا ۔ ہلاک ہو نے والے ڈاکو کی لاش کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں ہو سکا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں