میشا شفیع سمیت دیگر کے وکلا سے جواب طلب

میشا شفیع سمیت دیگر کے  وکلا سے جواب طلب

سیشن کورٹ میں میشا شفیع کو عدالت میں پیش ہونے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور (اپنے خبر نگار سے )عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگر کے وکلا سے جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے وکلا کو یکم دسمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔علی ظفر کے وکیل نے دلائل دئیے کہ میشا شفیع عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں ۔میشا شفیع نے ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک سے جرح کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں