کھانے کا بل مانگنے پر فائرنگ، ڈلیوری بوائے زخمی

کھانے کا بل مانگنے پر  فائرنگ، ڈلیوری بوائے زخمی

کھانے کا بل مانگنے پر فائرنگ سے ڈلیوری بوائے کوزخمی کر دیا گیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)چوبرجی کا رہائشی اور نجی فوڈ کمپنی کا ملازم الطاف حسین پنجاب سوسائٹی میں معظم کے گھر کھانے دینے گیا۔بل کا مطالبہ کیا تو معظم طیش میں آگیا اور الطاف کی دائیں ٹانگ پر گولی مار دی،زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے زخمی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے معظم کو گرفتار کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں