2کروڑ، 94لاکھ کے چیک ڈس آنر

2کروڑ، 94لاکھ کے چیک ڈس آنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) صادق آباد پولیس نے شکیل کی درخواست پر کامران کیخلاف 70لاکھ، کینٹ نے شاہد کی درخواست پر علی کیخلاف 2کروڑ 24لاکھ کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلیے۔

صادق آباد پولیس نے شکیل کی درخواست پر کامران کیخلاف 70لاکھ، کینٹ نے شاہد کی درخواست پر علی کیخلاف 2کروڑ 24لاکھ کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں