گیس ریفلنگ پر کارروائی

 گیس ریفلنگ پر کارروائی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) دکاندار کیخلاف غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پرکارروائی۔

تھانہ سرگودھا روڈ پولیس کے مطابق سول ڈیفنس انسپکٹر شکور نے حاجی آباد میں گیس ریفلنگ پر وسیم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کروایا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں