52سالہ مزدور دوران نماز دم توڑ گیا

52سالہ مزدور دوران نماز دم توڑ گیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر ) شادباغ کے علاقہ گول باغ کے قریب 52 سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق52 سالہ شخص نجی شادی ہال میں مزدوری کر رہا تھاکہ دوران نماز دم توڑ گیا ۔52 سالہ مزدور کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے جو پاکپتن کا رہائشی تھا ۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس مردہ خانے منتقل کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں