تتلے عالی3:افراد نے لڑکے کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی3:افراد نے  لڑکے کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(نامہ نگار )نواحی گاؤں مرالی والہ میں 3 افراد نے 14سالہ لڑکے کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 نواحی گاؤں کے شبیر کا بیٹا گھر سے کھیلنے کیلئے نکلا ،امان اﷲ،عدنان اور علی احمد مرغی پکڑنے کے بہانے حویلی میں لے گئے اور تینوں نے زیا دتی کا نشانہ بنایا۔تتلے عالی پولیس نے لڑکے کے والد کی رپورٹ پر تینوں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں