2منشیات فروش خواتین سمیت 3گرفتار،2کلو چرس و شراب بر آمد

2منشیات فروش خواتین سمیت  3گرفتار،2کلو چرس و شراب بر آمد

کوٹ ادو (نامہ نگار)پولیس نے دومنشیات فروش خواتین سمیت تین ملزموں کوگرفتارکر کے دو کلو سے زائد چرس و شراب بر آمد کر لی۔بتایا گیا ہے۔۔۔

 کہ پولیس سرکل کوٹ ادو نے مشکوک حالت میں گھومنے والی ثمینہ بی بی کو لیڈی کانسٹیبل کی مدد سے پکڑ کر اس کے قبضہ سے 1210 گرام چرس اور وٹک کی رقم بر آمد کر لی ،جبکہ ہالہ کی رہائشی شمیم اختر سے 1240گرام چرس بر آمد کی گئی ۔پولیس نے لنک روڈ پر کالو خان سے بھی بیس لٹر شراب برآمد کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں