حکومت کیخلاف نعرے لگا کر اشتعال پھیلانیوالاگرفتار

حکومت کیخلاف نعرے لگا کر اشتعال پھیلانیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اشتعال پھیلانے والے کوگرفتار لیاگیا۔

 کچہری بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم عزیز سلیم کو حراست میں لے لیا۔ جو حکومت کے خلاف نعرے لگاکر عوام میں اشتعال پیدا کررہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں