اظہر مشوانی کے اغواکامقدمہ درج، عدالت میں رپورٹ جمع

اظہر مشوانی کے اغواکامقدمہ  درج، عدالت میں رپورٹ جمع

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن کورٹ ، تحریک انصاف کے اظہر مشوانی کے اغوا کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے ایف آئی آر درج ہونے پر کیس نمٹا دیا ۔تھانہ گرین ٹاؤن نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی ۔ایڈیشنل سیشن جج محمد مدثرعمر بودلہ نے اظہر مشوانی کے بھائی اطہارالحسن کی درخواست پر سماعت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں