غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

 غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے۔۔

علاقے مین جھنگ بازار چوک میں پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے کر قانونی کاررروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں