فری آٹا پوائنٹ پر تعینات خواتین سے پیسے لینے والا کانسٹیبل گرفتار

فری آٹا پوائنٹ پر تعینات خواتین  سے پیسے لینے والا کانسٹیبل گرفتار

فیصل آباد ( سٹی رپورٹر ) فری آٹا پوائنٹ پر تعینات خواتین سے مبینہ طور پر پیسے لینے والا اہلکار گرفتار۔تاندلیانوالہ کے علاقے میںآٹا پوائنٹْ۔۔

 پر   کانسٹیبل عابد  ڈیوٹی کے دوران مفت آٹا لینے آئی سادہ لوح خواتین سے پیسے لیکر پرچیاں دیتاتھا، جس پرتھانیدار ناصر عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ  اسے حراست میں لے کر حوالات میں بند کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں