نامعلوم خاتون نے اورنج لائن سٹیشن سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

 نامعلوم خاتون نے اورنج لائن سٹیشن سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)نواں کوٹ کی حدود میں خاتون نے مبینہ طور پر اورنج لائن سٹیشن سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق نامعلوم خاتون نے یتیم خانہ چوک اورنج لائن سٹیشن کے اوپر سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی،پولیس کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے ،آخری اطلاعات تک متوفیہ کی شناخت نہ ہو سکی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں