اوور لوڈ ٹرک بجلی کے تاروں سے ٹکرانے پر ڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا

اوور لوڈ ٹرک بجلی کے تاروں سے  ٹکرانے پر ڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوور لوڈ ٹرک بجلی کے تاروں سے ٹکرانے والے ڈرائیور کوگرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراؤنڈ میں ٹرک ڈرائیور نے گنجائش سے زائد مال لوڈ کررکھا تھا جو بجلی کے تاروں سے ٹکرا نے سے ناصرف مین لائن ٹوٹ گئی بلکہ آگ لگنے سے ٹرانسفارمر بھی جل گیا جس سے علاقہ مکینوں کو کئی گھنٹے بجلی بندش پر مشکلات سے گزرنا پڑا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں