ڈاکوؤں کاگھرمیں زمیندارپر تشدد،ٹریکٹرٹرالہ،اسلحہ چھین کرفرار

ڈاکوؤں کاگھرمیں زمیندارپر  تشدد،ٹریکٹرٹرالہ،اسلحہ چھین کرفرار

الہ آباد (نمائندہ دنیا) درجن بھر ڈاکوؤں نے زمیندار کے گھر پر دھاوا بول دیا اورتشدد کرکے اسے زخمی کردیا۔

لاڈی گاؤں میں ڈاکوؤں نے گھرمیں زمیندار شریف بریکیا کو تشدد کا نشانہ بنایا ،جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا،ملزموں نے پانی مانگنے پر زمیندارکوزبردستی ڈیزل پلادیا ، ڈاکو زمیندار کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر ٹرالہ ، لیپ ٹاپ چھین کر فرار ہو گئے ۔

تشدد

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں