بجلی چوری کرنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ

بجلی چوری کرنے والے  2افراد کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے۔۔

اقبال ٹاوّن میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران مختلف گھروں کو چیک کیا، اس دوران شہزاد اور شہباز نامی دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا، پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں