مسافرکی جیب سے 35ہزار کے پرائز بانڈ چوری کرلئے گئے

مسافرکی جیب سے 35ہزار  کے پرائز بانڈ چوری کرلئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں افتخار رکشہ میں سوار گھر جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے اسکی جیب سے 35ہزار روپے سے زائد مالیت کے پرائز بانڈ نکال لئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مسافر جیب تراشوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں افتخار رکشہ میں سوار گھر جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے اسکی جیب سے 35ہزار روپے سے زائد مالیت کے پرائز بانڈ نکال لئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں