قریبی تعلقات پردئیے گئے 30لاکھ روپے خورد برد کرلئے

قریبی تعلقات پردئیے گئے  30لاکھ روپے خورد برد کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں بنک میں جمع کروانے کیلئے دئیے گئے30لاکھ روپے خورد برد کرلئے ۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے حبیب الرحمن نے ملزم ندیم کے پاس اپنی کار کی اقساط بنک جمع کروانے کیلئے مختلف اوقات میں30لاکھ سے زائد دیئے ،رقم بنک میں جمع کروانے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں