گرانفروشوں کو 12ہزار کے جرمانے ، دکانداروں کا سامان ضبط

 گرانفروشوں کو 12ہزار کے  جرمانے ، دکانداروں کا سامان ضبط

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عظمت فردوس نے مختلف علاقوں میں پرائس چیکنگ کرتے اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو موقع پر ہی 12 ہزار کے جرمانے کئے۔

 کھلا پٹرول فروخت کرنے اور ایل پی جی گیس ریفلنگ کا کاروبارکرنے پر کارروائی کرتے دکانداروں کا سامان بھی ضبط کروادیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں