گھریلوملازمہ سے اوباش مالک کی زیادتی

گھریلوملازمہ سے  اوباش مالک کی زیادتی

قصور(خبرنگار)تھانہ کوٹ رادھا کشن کی حدود میں اوباش مالک نے اپنے گھرکی نوکرانی 5بچوں کی ماں سے زیادتی کرڈالی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

کوٹ نواز خاں کی رہائشی (ش) ملزم بلال کے گھر میں ملازمہ تھی ،وقوعہ کی اطلاع پر پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن موقع پر پہنچی اور بتایا کہ ڈاکٹری ملاحظہ اور جانچ پڑتال کے بعد حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں