خاتون منشیات فروش گرفتار،575گرام چرس،آئس برآمد

خاتون منشیات فروش گرفتار،575گرام چرس،آئس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران تھانہ کوٹ مومن پولیس نے خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔

چرس 530 گرام، آئس 45 گرام ،اسی طرح بدنام زمانہ منشیات فروش کامران سے چرس 01 کلو 380 گرام ،تھانہ ساہیوال پولیس نے گرفتار ملزم سرفراز عرف کاکا چھینی سے چرس 1 کلو 700 گرام اور ملزم محمد شیراز سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے ان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں