قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

 قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم پولیس کی حراست میں آ گیا، بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ساہیوال پولیس نے گزشتہ روز مضافات علاقے میں چھاپہ مار کر۔۔۔

 قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم صفیح کو گرفتار کر لیا گیا ملزم نے ناحق قتل کیا اور روپوش ہو گیا تھا اس کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں