شاد ی شدہ خاتون اغوا

شاد ی شدہ خاتون اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شاد ی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 266رب کی زبیدہ نے۔۔

پولیس کو بتایا اسکی شادی شدہ بیٹی اقرا کو ملزم شاکر کی جانب سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں