زمین تنازع فائرنگ ، نو جوان زخمی

زمین تنازع فائرنگ ، نو جوان زخمی

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)زمین کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا ۔چک نمبر277ج ب کی۔۔

 بیوہ خاتون پروین اختر اور محمد اقبال وغیرہ کے درمیان رقبہ کی خریدوفروخت کا تنازع تھا پروین اختر کابیٹا عدنان اپنی حویلی میں موجود تھا کہ اقبال وغیرہ تین افراد آتشیں اسلحہ سے مسلح ہو کر آگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں