شادی سے انکار پر لڑکی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا

شادی سے انکار پر لڑکی کو  فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی سے انکار پر لڑکی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ 201چک میں شادی سے انکار ملزم نے ساتھی کے ہمراہ لڑکی کو گولی مار دی۔

 ذرائع کے مطابق ملزم ذوالقرنین نے صباء کو راستے میں روکا اور بعد ازاں فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں