شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ   دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے 6 چک میں پولیس نے اہل علاقہ کی شکایت پر چھاپہ مار کارروائی کی جہاں شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی۔ پولیس کے پہنچنے پر دو ملزم اسلحہ سمیت فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں