دکاندارسے 2لاکھ نقدی راڈوگھڑی چھین لی

دکاندارسے 2لاکھ نقدی  راڈوگھڑی چھین لی

مصطفی آباد ( نامہ نگار )ڈاکوؤں نے دکان میں گھس کرمالک سے 2لاکھ نقدی،راڈوگھڑی اورموبائل چھین لیا،تفصیلات کے مطابق سرہالی روڈ پر 3موٹر سائیکل سوار ڈاکو تیل ایجنسی کی دکان میں داخل ہوگئے اور مالک حیدر علی سے 2لاکھ 18 ہزارنقدی ،راڈو گھڑی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

ڈاکوؤں نے دکان میں گھس کرمالک سے 2لاکھ نقدی،راڈوگھڑی اورموبائل چھین لیا،تفصیلات کے مطابق سرہالی روڈ پر 3موٹر سائیکل سوار ڈاکو تیل ایجنسی کی دکان میں داخل ہوگئے اور مالک حیدر علی سے 2لاکھ 18 ہزارنقدی ،راڈو گھڑی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں