ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے 3ملزم گرفتار
لاہور( سپیشل کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے شہری کے اندھے قتل کی واردات ٹریس کر کے 3 ملزمان شا ہد عرف شاہدی،فیصل عرف دانش اور شعبان مسیح کو گرفتار کر لیا۔
انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے شہری کے اندھے قتل کی واردات ٹریس کر کے 3 ملزمان شا ہد عرف شاہدی،فیصل عرف دانش اور شعبان مسیح کو گرفتار کر لیا۔