راہوالی:مطلوب ملزم کو فرار کرانے پر بھا ئی گرفتار

راہوالی:مطلوب ملزم کو  فرار کرانے پر بھا ئی گرفتار

راہوالی (نامہ نگار)تھانہ کینٹ کو مطلوب ملزم کو فرار کر انے پر بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اے ایس آئی شہباز احمد کو اطلاع ملی کہ ملزم شفیق اسلم چیمہ اپنے بھائی ندیم اسلم کے ہمراہ۔۔۔

بدوکی گوسائیاں میں گھر کے سامنے موجود ہے ،پولیس نے چھاپہ مار ا تو ندیم نے شفیق کو فرار کرا دیا ، پولیس نے ندیم اسلم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں