سمبڑیال:لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں خواتین سمیت 4 افراد پر تشدد

سمبڑیال:لڑائی جھگڑوں کے واقعات  میں خواتین سمیت 4 افراد پر تشدد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) تھانہ سمبڑیال کے موضع بھکڑیوالی میں اعجاز کی فصل کو ہل چلا کر تباہ کردیا گیا ،منع کرنے پر ذکیہ بی بی اوربیٹے اعجاز کو ملزموں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ موضع کمال پور ہ میں مہوش کے گھر داخل ہوکر ملزموں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

 تھانہ سمبڑیال کے موضع بھکڑیوالی میں اعجاز کی فصل کو ہل چلا کر تباہ کردیا گیا ،منع کرنے پر ذکیہ بی بی اوربیٹے اعجاز کو ملزموں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ موضع کمال پور ہ میں مہوش کے گھر داخل ہوکر ملزموں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں