راہوالی:نامعلوم افراد نے تاجر کو اغوا کر لیا

راہوالی:نامعلوم افراد  نے تاجر کو اغوا کر لیا

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن کے رہائشی تاجر کو اغوا کر لیا۔

 محمد اقبال کے 26سالہ بیٹے ذوہیب عتیق نے سید نگری بازار گوجرانوالہ میں گارمنٹس کی د کان بنا رکھی ہے ، گزشتہ روز تین بجے دن گھر سے د کان پر گیا ، رات گئے تک واپس نہ آیا تو معلوم ہوا کہ وہ د کان پر پہنچا ہی نہیں تلاش کرنے کے باوجود پتہ نہ چلا تو والد نے تھانہ کینٹ میں نامعلوم افراد کیخلاف اغوا کامقدمہ درج کرا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں