اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے۔۔۔

 اشتہاری ملزم عمر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے ساتھِ یونس کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں