13جرائم پیشہ ملزم گرفتار شراب ، چرس برآمد

13جرائم پیشہ ملزم گرفتار  شراب ، چرس برآمد

چنیوٹ،ٹھیکریوالا(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا)چنیوٹپولیس نے 12 ملزموں کو گرفتار کر کے 200 لیٹر سے زائد شراب اور 2 پسٹل برآمد کرلئے ۔

 گرفتار ملزموں میں شعیب, نواز, فیصل, جعفر, علی رضا, حسین, غلام حیدر, قیصر, قمر, عثمان شامل ہیں ۔ 2 اشتہاریوں کو بھی گرفتارکیاگیا۔تھانہ سٹی, صدر, رجوعہ, لنگرانہ, چناب نگر کے علاقوں میں کی گئیں ۔ انچارج چوکی سبزی منڈی واجد کھچی اور ہیڈ کانسٹیبل اجمل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 66 ج ب دھاندرہ میں کارروائی کرتے بدنام زمانہ منشیات فروش شفیق عرف کالا ڈان سے 1600 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں