میونسپل افسر کابازاروں کادورہ اوورچارجنگ پر 12 ہزار کے جرمانے

 میونسپل افسر کابازاروں کادورہ  اوورچارجنگ پر 12 ہزار کے جرمانے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عظمت فردوس نے پھلوں وسبزیوں کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے۔۔۔

ریڑھی بازار سمیت مختلف بازاروں کا دورہ کیا اوربعض سٹالز پر موجود ناقص پھل اٹھوادیئے ۔انہوں نے پھل وسبزی،چکن وگوشت اور کریانہ کی دکانوں کو چیک کیا اوراوورچارجنگ پر دکانداروں کو موقع پر ہی 12 ہزار کے جرمانے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں