منشیات فروش سے ڈیڑ ھ کلوچرس برآمد

منشیات فروش سے ڈیڑ ھ کلوچرس برآمد

تھہ شیخم(نامہ نگار) پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کوگرفتارکرکے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔۔۔

 پولیس نے اطلاع ملنے پر سینماموڑ کوٹ رادھاکشن کے قریب سے چک55کے رہائشی منشیات فروش طالب حسین جٹ کو 1600گرام چرس سمیت پکڑکرمقدمہ درج کرلیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں