ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

ملزم کو حراست میں لیکر  اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے چناب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمران کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے چناب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمران کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں