دیرینہ دشمنی پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

دیرینہ دشمنی پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے ویور کالونی کے۔۔۔

 رہائشی اکبر نے پولیس کوبتایا کہ ملزم شفیق کی جانب سے اسکے بھائی کو سابقہ رنجش پر قابوکرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں