پھولنگر:فائرنگ سے آڑھتی زخمی

پھولنگر:فائرنگ سے آڑھتی زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) پھولنگر کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔ فضل سٹریٹ کا رہائشی زبید فروٹ منڈی پھولنگر میں اپنی آڑھت پر موجود تھا کہ تین نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا۔

 پھولنگر کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔ فضل سٹریٹ کا رہائشی زبید فروٹ منڈی پھولنگر میں اپنی آڑھت پر موجود تھا کہ تین نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں