دو گروپوں کو لڑائی جھگڑے سے روکنے والے پرتشدد

دو گروپوں کو لڑائی جھگڑے  سے روکنے والے پرتشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو گروپوں کو لڑائی جھگڑے سے منع کرنے پر مسلح افراد نے شہری کو تشدد کانشانہ بنادیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے روضہ پارک میں دو گروپوں میں لڑائی جھگڑا جاری تھا کہ اس دوران بلال نے جھگڑا کرنے سے منع کیا تو ملزم رمیض اور شاہزیب سمیت دیگر 8 ا افراد کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں