ڈائیوو روڈ سے ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

 ڈائیوو روڈ سے ملزم کو حراست  میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ تھانہ نشاط آبادکے علاقے ڈائیوو۔۔۔

روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سعید نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں