خاتون کو ہراساں و پریشان کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں و پریشان کرنے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ہراساں و پریشان کرنے والے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے باوّ والا میں ماجد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم فدا حسین کی جانب سے اسکی بیٹی کو ہراساں و پریشان کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں