حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ ساہیانوالہ کے ۔۔

علاقے چک نمبر 157رب کے رہائشی صدیق نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی نامعلوم ملز موں کی جانب سے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں