سابقہ رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،خاتون  کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابوکرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ غلام ۔۔

  آبادکے علاقے رحمت ٹائون کے رہائشی شکیل نے پولیس کوبتایا کہ ملزم مظفر، واجد اور شہزاد نے اسکی اہلیہ کو قابو کرلیااور مکوّں گھونسوں سے تشدد کرتے ہوئے زخمی کردیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرا رہوگئے ۔ پولیس نے  ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں