9سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

9سالہ بچی سے زیادتی  کی کوشش،ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر )چوہنگ پولیس کی بروقت کارروائی،9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم ارشد نے لڑکی کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کی کوشش کی۔۔۔

بچی کے چیخنے چلانے سے ملزم موقع سے فرار ہو گیا ،اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کیا،ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا،ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں