کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈجکوٹ روڈ کے۔۔۔

 قریب سے ندیم نامی شہری کا 14 سالہ بیٹے بہزاد گھر کا سامان لینے کیلئے قریبی دکان پر گیا۔ جسے نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں