لڑکی بیوٹی پارلر کا سامان لینے جاتے اغوا، نقدی،زیوربھی چھین لیا

لڑکی بیوٹی پارلر کا سامان لینے  جاتے اغوا، نقدی،زیوربھی چھین لیا

پیرمحل ( نمائندہ دنیا )دوشیزہ اغوا ، ملزموں نے نقدی ،زیور بھی چھین لیا ۔چک نمبر700گ ب کی رہائشی 16سالہ کو سدرہ ارشد کوبیوٹی پارلر کا سامان لینے جاتے ملزم ڈیوڈ ولد عمر مسیح وغیرہ پانچ افراد نے اغواکرلیا۔۔۔

ڈیڑھ لاکھ روپے اور طلائی زیورات تین تولے بھی چھین لئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا جبکہ اپنا پلاٹ ظاہرکرکے لاکھوں روپے ہتھیانے پر دوفراد کیخلاف مقدمہ درج ۔ چک نمبر722گ ب کے رہائشی شاہد اقبال کو نسیم وغیرہ دو نے صوبائی حکومت کا رقبہ اپناملکیتی بتاکر جعلسازی سے 27لاکھ روپے میں فروخت کرکے رقم ہتھیالی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں