ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیا

ہسپتال آئے شہری کی  جیب کا صفایا کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم سول ہسپتال میں دوائی لینے آئے اویس نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم سول ہسپتال میں دوائی لینے آئے اویس نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں