سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری

سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری کرلی گئیں۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پر نصب سرکاری سٹریٹ لائٹس اور تاریں نامعلوم ملز موں کی جانب سے چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری کرلی گئیں۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پر نصب سرکاری سٹریٹ لائٹس اور تاریں نامعلوم ملز موں کی جانب سے چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں